Poetry| Urdu Poetry|Poery In Urdu
Poetry In Urdu
جُرم ھی کیوں کیےجائیں ؟
خط ھی کیوں لکھے جائیں؟
Poetry |Poetry In Urdu|Sad Poetry
Poetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
Poetry| Urdu Poetry|Poetry In Urdu|Two Line Poetry
یہ غم کیا دل کی عادت ہے؟ نہیں تو
کسی سے کچھ شکایت ہے؟ نہیں تو
Poetry| Urdu Poetry|Poetry In Urdu|Two Line Poetry
ہے وہ اک خوابِ بے تعبیر اس کو
بھلا دینے کی نیت ہے؟ نہیں تو
Poetry| Urdu Poetry|Poetry In Urdu|Two Line Poetry
کسی کے بن ،کسی کی یاد کے بن
جیئے جانے کی ہمت ہے؟ نہیں تو
Poetry| Urdu Poetry|Poetry In Urdu|Two Line Poetry
کسی صورت بھی دل لگتا نہیں ؟ ہاں
تو کچھ دن سے یہ حالت ہے؟ نہیں تو
Poetry| Urdu Poetry|Poetry In Urdu|Two Line Poetry
ترے اس حال پر ہے سب کو حیرت
تجھے بھی اس پہ حیرت ہے؟ نہیں تو
وہ درویشی جو تج کر آ گیا تو
یہ دولت اس کی قیمت ہے؟ نہیں تو
Poetry| Urdu Poetry|Poetry In Urdu|Two Line Poetry
ہم آہنگی نہیں دنیا سے تیری
تجھے اس پر ندامت ہے؟ نہیں تو
Poetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
ہوا جو کچھ یہی مقسوم تھا کیا
یہی ساری حکایت ہے ؟ نہیں تو
Poetry| Urdu Poetry|Poetry In Urdu|Two Line Poetry
اذیت ناک امیدوں سے تجھ کو
اماں پانے کی حسرت ہے ؟ نہیں تو
Poetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
تو رہتا ہے خیال و خواب میں گم
تو اس کی وجہ فرصت ہے ؟ نہیں تو
Poetry| Urdu Poetry|Poetry In Urdu|Two Line Poetry
وہاں والوں سے ہے اتنی محبت
یہاں والوں سے نفرت ہے؟ نہیں تو
سبب جو اس جدائی کا بنا ہے
وہ مجھ سے خوبصورت ہے؟ نہیں تو
Poetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
اب میں سارے جہاں میں ہوں بدنام
اب بھی تم مجھ کو جانتی ہو کیا؟؟؟
Poetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
: پڑی رہنے دو انسانوں کی لاشیں
زمیں کا بوجھ ہلکا کیوں کریں ہم
ہے یہ بازار جھوٹ کا بازار
پھر یہی جنس کیوں نہ تولیں ہم
کر کے اک دوسرے سے عہدِ وفا
آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم
: اب ہے بس اپنا سامنا درپیش
ہر کسی سے گذر گیا ہوں میں!
Poetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
یہاں کبھی کوئی آیا نہیں مگر سرِ شام
بس اک گمان سے دروازہ مست رہتا ہے
پڑے ہیں ایک گوشے میں گماں کے
بھلا ہم کیا؟؟ ہماری زندگی کیا؟؟؟
Poetry| Urdu Poetry|Poetry In Urdu|Two Line Poetry
آج کہیں__ فرصت سے بیٹھ کر
اپنے زندہ ہونے پہ__رویا جائے
: اور تو ہم نے کیا کِیا اب تک
یہ کِیا ہے کہ دن گُزارے ہیں !
Poetry| Urdu Poetry|Poetry In Urdu|Two Line Poetry
[: جُرم کے تصور میں
گر یہ خط لکھے تم نے
پھر تو میری رائے میں
جُرم ھی کیے تم نے
Poetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
جُرم ھی کیوں کیےجائیں ؟
خط ھی کیوں لکھے جائیں؟
Poetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
: ہے میری آرزو کے میرے سوا
تمہیں سب شاعروں سے وحشت ہو
[: تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا
ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں
جون_ایلیاءPoetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
میں اور خود کو تجھ سے چھپاؤں گا، یعنی میں؟؟
لے دیکھ لے میاں! مِرے اندر بھی کچھ نہیں...😥
جون ایلیاPoetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
: ہوں پہچانے ہوئے چہرے تو جی کو آس رہتی ہے
ہوں چہرے ہجر کے انجان، میرا جی نہیں لگتا
!!😥
Shan: اُسکی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجیئے عمر گزار دی گئی 💔
Shan: اس کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجئے عمر گزار دی گئی
Poetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
حالتِ حال کے سبب حالتِ حال ہی گئی
شوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی گئی
Poetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک
بات نہیں کہی گئی بات نہیں سنی گئی
Poetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
بعد بھی تیرے جانِ جاں دل میں رہا عجب سماں
یاد رہی تری یہاں پھر تری یاد بھی گئی
Poetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
اس کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجئے عمر گزار دی گئی
اس کے وصال کے لئے اپنے کمال کے لئے
حالتِ دل، کہ تھی خراب اور خراب کی گئی
Poetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
تیرا فراق جانِ جاں عیش تھا کیا میرے لئے
یعنی ترے فراق میں خوب شراب پی گئی
Poetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
اس کی گلی سے اٹھ کے میں آن پڑا تھا اپنے گھر
ایک گلی کی بات تھی اور گلی گلی گئی
صحنِ خیالِ یار میں کی نہ بسر شبِ فراق
جب سے وہ چاندنہ گیا جب سے وہ چاندنی گئی
اس کے بدن کو دی نمود ہم نے سخن میں اور پھر
اس کے بدن کے واسطے ایک قبا بھی سی گئی
Poetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
" جون ایلیا
Shan: عشق سمجھے تھے جس کو وہ شاید
تھا بس اک نارسائی کا رشتہ
میرے اور اُس کے درمیاں نکلا
عمر بھر کی جدائی کا رشتہ
Poetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
جون ایلیا
Shan: آج میں خود سے ہو گیا مایوس
آج اک یار مر گیا میرا
Shan: کیا تکلف کریں یہ کہنے میں
جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں
Shan: یہ بہت غم کی بات ہو شاید
اب تو غم بھی گنوا چکا ہوں میں
Poetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
Shan: تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
میں دل کسی سے لگا لوں اگراجازت ہو
Poetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
Shan: دوستو ہم نے اپنا حال اسے
جب بھی لکھا خراب ہی لکھا
Shan: داستان ختم ہونے والی ہے تم میری آخری محبت ہو 😌
Poetry| Urdu Poetry|Urdu 2Line Poetry
Shan: یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا 🙂💔
Must Read Click The link
Poetry |Poetry In Urdu|Sad Poetry
0 Comments