jawa

Poetry| Poetry in urdu|Sad poetry

 Poetry| Poetry in urdu|Sad poetry|Two line poetry


 Poetry| Poetry in urdu|Sad poetry



Poetry| Poetry in urdu|Sad poetry

Poetry| Poetry in urdu|Sad poetry|Two line poetry


Poetry| Poetry in urdu|Sad poetry



e

<
p>

 Shan: یوں مجھے بھیج کے تنہا سر بازار فریب 

کیا مرے دوست میری سادہ دلی بھول گئے  .

: سوچنا کل بھی جرم تھا اور آج بھی جرم ہے 


Urdu Poetry |Sad Poetry |Love Poetry|Two Line Poetry

Shan: شعور ، دانائی اور دانش نے انسانیت اور انسان دوستی کو سخت مایوس کیا ہے

 



Poetry| Poetry in urdu|Sad poetry



Poetry| Poetry in urdu|Sad poetry




: مجھ سے کہتی تھیں وہ شراب آنکھیں 


آپ وہ زہر مت پیا کیجے


 ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے 


جس سے ملیے اسے خفا کیجے


: ایسا نگارِ دلنشیں، ایسا خیالِ آفریں 

اُس کا جواب ہی نہیں، اُس سے جدائی چاہیے


 poetry|Urdu Poetry |Sad Poetry |Love Poetry|Two Line Poetry

 Shan: یوں مجھے کب تلک سہو گے تم

کب تلک مبتلا رہو گے تم


درد مندی کی مت سزا پاؤ

اب تو تم مجھ سے تنگ آجاؤ


میں کوئی مرکزِ حیات نہیں

وجہ تخلیقِ کائنات نہیں

Poetry Poetry in urdy|Urdu Poetry |Sad Poetry |Love Poetry|Two Line Poetry

میرا ہر چارہ گر نڈھال ہوا

یعنی، میں کیا ہوا، وبال ہوا


جون غم کے ہجوم سے نکلے

اور جنازا بھی دھوم سے نکلے


Poetry| Poetry in urdu|Sad poetry

PoetryPoetry in urdu|Sad poetry







اور جنازے میں ہو یہ شورِ حزیں

آج وہ مر گیا، جو تھا ہی نہیں​

Urdu Poetry |Sad Poetry |Love Poetry|Two Line Poetry

Shan: اے سب کے خدا! سخن کیے جا

بہتر ہے یہی کہ میں نہ بولوں

اب ایک ہی میری آرزو ہے

وہ یہ ہے کہ کچھ بھی میں نہ سمجھوں


Urdu Poetry |Sad Poetry |Love Poetry|Two Line Poetry

 Shan: جُز گماں اور تھا ہی کیا میرا

فقط اک میرا نام تھامیرا


نکہتِ پیرہن سے اُس گُل کی

سلسلہ بے صبا رہا میرا


مجھ کو خواہش ہی ڈھونڈھنے کی نہ تھی

مجھ میں کھویا رہا خدا میرا

Urdu Poetry |Sad Poetry |Love Poetry|Two Line Poetry

تھوک دے خون جان لے وہ اگر

عالمِ ترکِ مُدعا میرا


جب تجھے میری چاہ تھی جاناں!

بس وہی وقت تھا کڑا میرا


کوئی مجھ تک پہنچ نہیں پاتا

اتنا آسان ہے پتا میرا


آ چکا پیش وہ مروّت سے

اب چلو کام ہو چکا میرا


آج میں خود سے ہو گیا مایوس

آج اِک یار مر گیا میرا


دی جون ایلیاء صاحب

 اس نے منزل کو بے نشاں رکھ کر

میرے قدموں کو راستہ بھیجا

Urdu Poetry |Sad Poetry |Love Poetry|Two Line Poetry


Shan: ہے یہ قصہ کتنا اچھا، پر میں اچھا سمجھوں تو

ایک تھا کوئی جس نے یک دَم یہ دُنیا پیدا کی تھی



 Shan: تم تو وفا میں سرگرداں ہو شوق میں رقصاں رہتی ہو

مُجھ کو زوالِ شوق کا غم ہے میں پاگل ہو جاؤں گا !! 


💜

 Shan: تم اُن میں سے ہو جو یہاں فتح مند ٹھیرے ہیں

سنو! کہ وجۂ غمِ دل شکستگاں ہے یہی


 Shan: ہر شخص سے بے نیاز ہو جا

پھر سب سے یہ کہہ کہ میں خدا ہوں ❤️

Urdu Poetry |Sad Poetry |Love Poetry|Two Line Poetry

 

 کوئی مجھ تک پہنچ نہیں پاتا

اتنا آسان ہے پتا میرا



Shan: کبھی کبھی جو نہ آؤ نظر، تو سہہ لیں گے

نظر سے دُور نہ ہونا، کہ امتحاں ہے یہی

: وہ راتیں, آہ, وہ سرمت راتیں

کہ جن کی تشنہ لب سر مستیوں نے

سرورِ زندگی بخشا تھا مجھ کو

وہ راتیں , خواب ہو کر رہ گئی ہیں..

Urdu Poetry |Sad Poetry |Love Poetry|Two Line Poetry


Shan: یاد، خراب و خستہ یاد، بے سر و ساز و نا مراد

جانے قدم قدم کہاں، مُجھ کو چلا کے لے گئی

 


 Shan: ہے مرے کو ترے خیال کی دھن

نہیں میں تیرا مبتلا ، تو جا

Urdu Poetry |Sad Poetry |Love Poetry|Two Line Poetry


دشتِ زیان و سُود میں بُود میں اور نَبُود میں 

مَحمِلِ نازِ عِشْوہ گَر مُجھ کو بِٹھا کے لے گئی 


 اِک رودِ ناشناس میں ہے ڈوبنا مجھے

سو اے کنارِ رود ، بیابان الوداع



 Shan: یہ کچھ آسان تو نہیں ہے کہ ہم 

روٹھتے اب بھی ہیں مروت می


 اب میں نہیں رہا ہوں کسی بھی گمان کا

اے میرے کفر ، اے مرے ایمان الوداع


Urdu Poetry |Sad Poetry |Love Poetry|Two Line Poetry

: ناف پیالہ نہ آپ چھلکائیں

اس کو ہم پر حلال تو رکھیے


Urdu Poetry |Sad Poetry |Love Poetry|Two Line Poetry

: مجھ کو خود سے جدا نا ہونے دو 

بات یہ ہے میں اپنے بس کا نہیں



کیسے پہنچے غنیم تک یہ خبر 

 گھِر گیا ہوں میں اپنے لشکر میں

🖤🖤🖤

: مینا بہ مینا، مے بہ مے، جام بہ جام، جم بہ جم

ناف پیالے کی ترے، یاد عجب سہی گئی

Urdu Poetry |Sad Poetry |Love Poetry|Two Line Poetry

Post a Comment

0 Comments

Pages